: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،30اگسٹ(ایجنسی)کبڈی ورلڈ کپ کے پانچویں ایڈیشن کی تاریخوں میں
ترمیم کے بعد اس کا انعقاد پانچ سے 15 دسمبر تک پنجاب میں کیا جائے گا۔
پنجاب کے نائب وزیر اعلی س ھبير سنگھ بادل نے
سنیچر کو اس تقریب کی نظر
ثانی تاریخوں کی منظوری دے دی ہے۔ مختلف ممالک کی کبڈی تنظيموں سے تايخوں
میں تبدیلی کے لئے درخواست ملي تھيں۔ نظر ثانی تاریخوں کے مطابق اس کا آغاز
پانچ دسمبر کو ہوگا۔